خواب جو ہم دیکھتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ تمام پورے ہوں

اس کی دو وجوہات ہیں اک وہ اخلاقی دائرہ ہے جسمیں ہم پابند ہیں کہ ہم اپنی حدود سے باہر نہیں نکلیں گے اور ہم بطور شہری تمام ایسے کام سے اجتناب کرتے ہیں جس سے ملک کا قانون ہمیں منع کرتا ہے اور اک اچھے معاشرے کی مثال بھی ایسی ہے کہ ہم اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ملک کو فائدہ...
× How can I help you?